Khawab Main Apna Pait Haamila Aurat Ki Tarah Bara Dekhna

خواب میں اپنا پیٹ حاملہ عورت کی طرح بڑا دیکھنا

Khawab Main Apna Pait Haamila Aurat Ki Tarah Bara Dekhna

Find Dream meaning of Khawab Main Apna Pait Haamila Aurat Ki Tarah Bara Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Apna Pait Haamila Aurat Ki Tarah Bara Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں اپنا پیٹ حاملہ عورت کی طرح بڑا دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کو پیٹ کی بڑائی کے اندازے پر دنیا کا مال اور نعمت حاصل ہوگی ۔ حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر نا بالغ بچہ اپنے آپ کو حمل والا خواب میں دیکھے۔ اگر لڑکا ہے تو اس کے باپ کو نعمت اور مال حاصل ہو گا اور اگر لڑکی ہے تو اس کی ماں کو مال و نعمت ملے گی۔

Your Thoughts and Comments