
- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khawab Main Apny Paaon Main Berri Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer
Khawab Main Apny Paaon Main Berri Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Apny Paaon Main Berri Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

خواب میں اپنے پاؤں میں بیڑی دیکھنا
(جاری ہے)
اور اگر گردن میں چاندی کا بند دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کو عورت کے باعث رنج اور زحمت ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا بند سونے کا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا رنج و زحمت مال کے با عث ہو گی ۔
اور اگر تابنے کا بند دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کے رنج کا باعث کسب اور معیشت ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے بند کو توڑ دیا ہے تو اس کے دین میں خلل کا باعث ہے ۔ خاص کر اگر ہاتھ کا بند توڑا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاؤں سے کسی نے بیڑی بکالی ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ کی نوکری سے خلاصی پائے گا۔ اوراگر اپنے پاؤں میں بیڑی دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کی صحبت کسی منافق کسی منافق آدمی سے ہو گی اور اگر اپنے پاؤں کی رسی سے بندھا ہوا دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کو کسی سے فائدہ ہو گا۔ حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی امیر دیکھے کہ اس کے پاؤں میں بیڑی پڑی ہوئی ہے تو دلیل ہے کہ اپنی ولایت سے سفر کو جائے گا اور اسی میں رہے گا۔ اوراگر دیکھے کہ اس کے دونوں پاؤں میں بیڑیاں پری ہیں تودلیل ہے کہ ولایت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ پاؤں میں چار بند ہیں تو دلیل ہے کہ اس کے چار لڑکے اور اگر دیکھے کہ اس کے پاؤں سے بیڑی نکالی ہی تو دلیل ہے کہ غموں سے نجا ت پائے گا۔ اور اگر امیر دیکھے کہ اس کا پاؤں بند اور زنجیر میں ہے تو دلیل ہے کہ اس کو عیسائیوں سے نفع ہو گا۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اس کا کام آسان ہو گا ۔ا ور اگردیکھے کہ اس کا بند چاندی کا ہے تودلیل ہے کہ عورت سے نکاح کرے گا یا کسی عورت پر عاشق ہوگا۔ اوراگر دیکھے کہ اس کا بند سونے کا ہے تودلیل ہے کہ سفر کو جائے گا یا بیمار ہو گا اور اگر لوہے کا بند دیکھے تو دلیل ہے کہ دور کا سفر کرے گا۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بند دین کی ثابتی ہے ۔ کیونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے :۔ احب القیدفی النوم ولا احب الغل لان لقید ثبات فی الدین (میں خواب میں پاؤں کے بند کو پسند کرتا ہوں اورگر دن کے بند کو پسند نہیں کرتا ہوں ۔ کیونکہ پاؤں کا بند دین میں ثابت قدمی ہے۔) حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں بند کا دیکھنا چار وجہ پر ہے۔ اول ، کفر ۔دوم، نفاق۔سوم،بخل۔چہارم، جہاتھ کے گناہ سے رکنا۔ اوربعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب کے اندر ہاتھ میں بند دیکھنا اس امر کی دلیل ہے کہ ظالم بادشاہ کا ہاتھ ظلم سے رکے گا۔Browse More Islamic Dream Interpretation

خواب میں کرک دیکھنا
khawab main kurk dekhna

خواب میں سنجاب دیکھنا
khawab main sanjaab dekhna

خواب میں سورہ الواقعہ پڑھنا
Khawab main soorah al-waqiya parrhana

خواب میں سرگین دیکھنا
khawab main sargeen dekhna

خواب میں لڑکی کا پیدا ہونا
khawab main larki ka paida hona

خواب میں تاج دیکھنا
khawab main taaj dekhna

خواب میں اپنا پیٹ حاملہ عورت کی طرح بڑا دیکھنا
khawab main apna pait haamila aurat ki tarah bara dekhna

خواب میں جواہرات کا ڈبہ دیکھنا
khawab main jawahraat ka diba dekhna

خواب میں گلنار دیکھنا
khawab main gulnaar dekhna

خواب میں والی (حاکم ) دیکھنا
Khawab Main Wali Hakim Daikhna

خواب میں ہاتھی دیکھنا
khawab main hathi dekhna

خواب میں کتیرا دیکھنا
khawab main kateera dekhna
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں دھنیا دیکھنا
خواب میں برج الحمل دیکھنا
خواب میں استاد ہونا
خواب میں سورہ الرحمن پڑھنا
خواب میں زخمی ہونا