Khawab Main Baadrook Khana

خواب میں بادروک کھانا

Khawab Main Baadrook Khana

Find Dream meaning of Khawab Main Baadrook Khana and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Baadrook Khana meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ بادروک کھاتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام پورا ہو گا اور مراد بر آئے گی۔ کیو نکہ آنحضرت صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم نے فرمایا ہے :ما اطیبک و ما اطیب ریحتک(تو کیا ہی پاکیزہ اور تمہاری خوشبو کیا ہی اچھی ہے) حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ بادروک کاخواب میں کھانا تین وجہ پر ہے ۔
اول ، حاجت روائی ۔ دوم، مراس پانا۔ سوم ، غائب کی زیارت کرنا۔

Your Thoughts and Comments