Open Menu

Khawab Main Baglaa Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Baglaa Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Baglaa Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Baglaa Dekhna

خواب میں بگلا دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ خواب میں بگلا عورت ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے بگلے کو پکڑا ہے یااس کو کسی نے دیا ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بگلا اس کے ہاتھ سے اڑا ہے۔

(جاری ہے)

یا ضائع ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کو طلاق دے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے بگلے کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر وہ مال خرچ کرے گا۔ حضرت جابر مغربی ؒ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بگلا کی تاویل غم و اندوہ ہے۔

Browse More Islamic Dream Interpretation