Open Menu

Khawab Main Bahaar Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Bahaar Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Bahaar Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Bahaar Dekhna

خواب میں بہار دیکھنا

حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ بہار کی تا ویل وقت بہار میں بادشاہ ہے ۔ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ فصل بہار ہے اور ہو ا غیر معتدل ہے کہ سرد ہے یا گرم ہے اورلوگوں کو ضررو نقصان پہنچ رہا ہے ۔ تودلیل ہے کہ ملک والوں کو بادشاہ سے رنج اور ضرر پہنچے گا اور وہ بھی دیکھے گا۔

(جاری ہے)

اور اگر خواب میں دیکھے کہ ہو ا معتدل ہے اور کل و شگوفہ کھلے ہیں او رلوگوں کو کسی طرح کی تکلیف نہیں ہے ۔ تو دلیل ہے کہ ملک والو ں کو بادشاہ سے خیر و منفعت پہنچے گی اور اگر بہار کو اس کے وقت پر اعتدال سے دیکھے تو دلیل ہے کہ عزت اور مرتبہ پا ئے گا اور عام لوگوں کو بادشاہ سے قوت اورمدد ہو گی اوربادشاہ عادل باانص ف ہوگا۔ فصل کی بہار کی بہی تاویل ہے۔

Browse More Islamic Dream Interpretation