Open Menu

Khawab Main Balor Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Balor Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Balor Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Balor Dekhna

خواب میں بلور دیکھنا

بلور خواب میں بے اصل عورت ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بلور ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے تواس امر کی دلیل ہے کہ بے اصل عورت کرے گا۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ اسکے پاس بلور ہے یا ضائع ہوگیا ہے تو دلیل ہے کہ عورت کو طلاق دے گا یا اس سے اس کی عورت خود غائب ہوجائے گی۔

(جاری ہے)

اور اگر کوئی شخص ’’خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس بہت سا بلور ہے تو دلیل ہے کہ اس کو عورتوں کی وجہ سے مال حاصل ہوگا ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ بلور بیچتا ہے ، بعض میں سوراخ ہیں اور بعض میں سوراخ نہیں ہیں ، تو اس امر کی دلیل ہے کہ بیوہ عورتوں اور نے اصل کنواری لڑکیوں کی دلالی کرے گا۔

Browse More Islamic Dream Interpretation