Khawab Main Barra Tthaal Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Barra Tthaal Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Barra Tthaal Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Barra Tthaal Dekhna

خواب میں بڑا تھال دیکھنا

خواب میں تغار کا دیکھنا غمگسار (غمگسار :غم خوار ، ہمدرد)اور صالح (صالح :نیک) عورت ہے جو گھر کو درست رکھتی ہے اور لوگوں کو بہتری کی راہ سکھاتی ہے ۔ اور شر (شر اور فساد :لڑائی اور جھگڑ ے وغیرہ) اور فساد سے توبہ کرتی ہے ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص میں د یکھے کہ اس کا تغار ٹوٹ گیا ہے یا ضائع ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ وہ عورت اس سے جدا ہو گی یا دنیا سے رحلت کر ے گی اور بعض اہل التعیر ( اہل التعیر: کی تعبیر بتانے والا )کے نزدیک تغار کنیز(کنیز اور خادمہ :لونڈی ، نوکرانی ) اور خادمہ ہے ۔

Your Thoughts and Comments