Khawab Main Bijli Ka Dekhna Kesa Hai - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Bijli Ka Dekhna Kesa Hai can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Bijli Ka Dekhna Kesa Hai in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Bijli Ka Dekhna Kesa Hai

خواب می بجلی کا دیکھنا کیسا ہے

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہیکہ خواب میں بجلی کا دیکھنا بادشاہ کا خزانچی ہے ۔ اوربعض اہل تعبیر نے بیان فرمایا ہے کہ بجلی بادشاہ کا بدی کے لئے لالچی آدمی کو لالچ کی وجہ سے وعدہ دینا ہے اور اگر دیکھے کہ بجلی کو ہوا سے یا ابر سے پکڑا ہے تو دلیل ہے کہ ایسا کام کرے گا کہ جس میں بہت حیران ہو گا۔
اور اگر بجلی و چمکتے ہوئے دیکھے تودلیل ہے کہ اس سال نعمت بہت فراخ ہو گی ۔ خاص کا اگر بجلی کے ساتھ نرم ہوا بھی ہو۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں بجلی کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے ۔ اول ، بادشاہ کا خزانچی ۔ دوم، و عدئی بد۔ سوم ،عتاب۔ چہارم ، رحمت ۔پنجم ، راہ راست ۔

Your Thoughts and Comments