Open Menu

Khawab Main Chabootrah Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Chabootrah Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Chabootrah Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Chabootrah Dekhna

خواب میں چبوترہ دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ میں چبوترہ ماں اور باپ ہے ۔ اگر کوئی دیکھے کہ اس کے گھر کا چبوترہ پاکیزہ اور دنیا اور بلند ہے ۔ تو درازی عمر اور ماں باپ کی سلامتی ذات پر دلیل ہے ۔ اور اگر اس نے دیکھا ہے کہ چبوترہ گرا اور خراب ہو ا ہے دلیل ہے کہ اس کے ماں باپ ہلاک ہوں گے ۔

(جاری ہے)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ چبوترے کی دائیں طرف خلل پڑا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا باپ بیمار ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ بائیں طرف رخنہ پڑا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی ماں بیمار ہو گی ۔ اور اگر اس کے ماں اور باپ نہیں ہیں تو غم و اندوہ پر دلیل ہے ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation