Khawab Main Chakki Dekhna

خواب میں چکی دیکھنا

Khawab Main Chakki Dekhna

Find Dream meaning of Khawab Main Chakki Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Chakki Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

د ست آس، ہاتھ کی چکی،حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ کہ خواب میں چکی فکر سے نجات ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس چکی ہے ۔ دلیل ہے کہ وہ اسی قدر خیرو منفعت پائے گا اور اگر دیکھے کہ چکی کا پتھر ٹوٹ گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ چکی والا ہو گا یا محنت میں پڑے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ چکی کا پتھر چرایا گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ چکی سے مہندی وغیرہ کو پیستا ہے ۔ تو جھگڑے کی دلیل ہے ۔

Your Thoughts and Comments