Open Menu

Khawab Main Chandi Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Chandi Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Chandi Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Chandi Dekhna

خواب میں چاندی دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔کہ بہت سے لوگ خواب میں چاندی دیکھتے ہیں اور بیداری میں پاتے ہیں اور بہت سے لوگ ہیں کہ میں چاندی دیکھتے ہیں اور بیداری میں اختلاف طبائع کے باعث غم و اندوہ پاتے ہیں ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں درست چاندی شچی خبر ہے ۔

(جاری ہے)

اور کھوٹی چاندی جھوٹی خبر ہے اور اگر چاندی تھیلی میں ہے تو دلیل ہے کہ کوئی اس کی پاس امانت رکھے گا ۔ حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے ۔ اگر پیالہ بندھا تھال چاندی کا دیکھے کہ بہت سی چیزیں چاندی کی پائی ہیں دلیل ہے اسی قدر خزانہ پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے چاندی کی کان کا کچھ حصہ پایا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس ملک سے عورت کرے گا ۔ اور خواب میں چاندی کا ٹکڑا ایسا شخص ہے کجو اس کے حق میں بری بات کہتا ہے ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation