Open Menu

Khawab Main Chhaaon Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Chhaaon Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Chhaaon Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Chhaaon Dekhna

خواب میں چھاؤں دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سایہ بزرگی اور ہیبت ہے اور بادشاہ کا سایہ بھی تاویل بھی بادشاہ ہی ہے اور دیوار کا سایہ بزرگ آدمی ہے اور بت ثمر درخت کا سایہ فساد پر دلیل ہے ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔
اگر دیکھے کہ کسی جگہ سایہ کے نیچے بیٹھا ہے ۔

(جاری ہے)

دلیل ہے کہ اس کی موت قریب ہے ۔ فرمان حق تعالیٰ ہے ۔ الم ترالی ربک کیف مالظل و لوشاء لجعلہ ساکنا(تو اپنے رب کی قدر کی طرف نہیں دیکھتا ہے کہ اس نے سایہ کو کس طرح دراز کیا ہے ۔ اور اگر چاہتا تو اس کو ٹھہرا دیتا ) حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں سایہ کے نیچے بیٹھنا پانچ وجہ پر ہے ۔ (۱)بزرگی(۲)ہیبت(۳)پناہ(۴)منفعت(۵) موت۔ 

Browse More Islamic Dream Interpretation