Khawab Main Chhuri Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Chhuri Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Chhuri Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Chhuri Dekhna

خواب میں چھری دیکھنا

ساطور، چھری ،حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چھری بہادر اور دلیر مرد ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس چھر ی ہے ۔ د لیل ہے کہ اس کی ایسے مر د سے صحبت ہو گی ۔ اور اس سے خیرو منفعت پا ئے گا ۔ اور اگر د یکھے کہ چھری ٹوٹی ہے یا ضائع ہوئی ہے ۔
دلیل ہے کہ اس کی ایسے آدمی سے جدائی ہو جائے گی ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چھری ایسا مرد ہے کہ مشکل کام اس کی وجہ سے آسان ہوتی ہیں خاص کر اگر بڑا چھرا ہے ۔ 

Your Thoughts and Comments