Open Menu

Khawab Main Chiraagh Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Chiraagh Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Chiraagh Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Chiraagh Dekhna

خواب میں چرغ دیکھنا

چرغ ایک شکاری جانور ہے ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چرغ بادشاہ ہے اگر خواب میں وحشی چرغ کو دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کس فرزند بلوغ اور مردانگی تک پہنچے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ چرغکو پکڑا ہے اور اس سے شکار کیا ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ اس پر ظلم و ستم کرے گا ۔
اور اگر دیکھے کہ بادشاہ نے اس کو چرغ دیا ہے اور وہ شکار کرتا ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ سے عزت اور حرمت پائے گا ۔ اور دوسروں پر ظلم کرے گا اور اگر دیکھے کہ چرغ شکار کرتا ہے اور اس کو پکڑا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے نافرمان فرزند آئے گا ۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ اس کے گوشت سے چرغ نے کچھ کھایا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے نافرمان فرزند آئے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے گوشت سے چرغ نے کچھ کھایا ہے تو دلیل ہے کہ فرزند سے زنج اور بدی دیکھے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چرغ دیکھنے کی تاویل بزرگ مرد باہیبت و قوت ہے اور اگر دیکھے کہ چرغ نے اس کے گھر میں ایک بار یا دو بار آوا ز کی ہے تو دلیل ہے کہ اس کو نقصان پہنچے گا ۔
اور ارتین بار بولا ہے تو کچھ نقصان نہ ہو گا۔ اور بعض اہل تعبیر نے فرمایا ہے کہ چرغ چور آدمی ہے جو راتو ں کو کئی طرح کے کام کرتا ہے

Browse More Islamic Dream Interpretation