Open Menu

Khawab Main Choolha Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Choolha Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Choolha Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Choolha Dekhna

خواب میں چولہا دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دیگ دان دو وجہ پر ہے ۔ ایک گھر کا مالک ، دوسرا گھر کی بیگم اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس دیگدان ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے ۔

(جاری ہے)

دلیل ہے کہ بیگم کو گھر میں لاے گا ۔ اور اگر عورت دیکھے کہ دیگدان ٹوٹ گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ گھر کا مالک مرے گا ۔ حضرت جابر مغربی ؒ نے فرمایا ہے کہ دیگدان گھر کا مالک قوی مرد ہے ۔ جو کسی سے نہیں ڈرتا ہے ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation