Open Menu

Khawab Main Chopaya Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Chopaya Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Chopaya Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Chopaya Dekhna

خواب میں چوپایہ دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعا لیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی میں دیکھے کہ اس کے پاس چوپایہ ہے اور اس کا مطیع و فرمانبردار ہے تو دلیل ہے کہ اس کی قیمت کے مطابق جنگلی آدمی سے فائدہ اٹھائے گا ۔ اور اگرکوئی دیکھے کہ جنگلی چوپایو ں کا ریوڑ اس کے پاس آیا اور اس کا مطیع ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ جن لوگوں کا مسکن (مسکن :اسم ظرف مکان ، ر ہنے کی جگہ ، مقام) جنگل میں ہے اس کے تابع ہوں گے۔

(جاری ہے)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعا لیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ جنگلی چوپایوں کو پوجتا ہے تو دلیل ہے کہ دانا لوگوں سے جھگڑے گا ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ وہ چوپایہ ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی عقل زائل ہو گی ۔ اور اگر دیکھے کہ چوپایہ اس سے باتیں کرتا ہے تو دلیل ہے کہ بزرگی پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ چوپائے کا گوشت کھاتا ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر مال پائے گا

Browse More Islamic Dream Interpretation