Khawab Main Chopaya Sy Baaten Krna

خواب میں چوپایہ سے باتیں کرنا

Khawab Main Chopaya Sy Baaten Krna

Find Dream meaning of Khawab Main Chopaya Sy Baaten Krna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Chopaya Sy Baaten Krna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

ایک شخص حضرت محمد بن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ کے پاس آیا اور اس نے کہا کہ میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ ایک چوپایہ حرکت کرتا ہوا مجھ سے باتیں کرتا ہے ۔آپ نے فرمایا ہے کہ تمہاری موت قریب آگئی ہے کیونکہ فرمان حق تعالیٰ ہے ۔ واذا و قع القول علیھم اخر جنالھم دابتہ من الارض تکلمھم (اور جب ان پر فرمان واقع ہوگا تو ہم ان کے لئے زمین سے چوپایہ نکالیں گے جو ان سے باتیں کرے گا) اور جب ایک ہفتہ پورا ہوا تو وہ شخص دنیا سے رحلت کرگیا۔

Your Thoughts and Comments