Khawab Main Darakht Dekhna

خواب میں درخت دیکھنا

Khawab Main Darakht Dekhna

Find Dream meaning of Khawab Main Darakht Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Darakht Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت دا نیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ایسے درخت کا دیکھنا کہ جو لوگوں کے نزدیک محبوب ہے تو وہ شریف اور بزرگوار مرد کا دیکھنا ہے ۔ اور اگر ذلیل درخت کو دیکھے ۔تو کمینے آدمی پر دلیل ہے ۔اور جو درخت میوہ دار ہے ۔ دلیل ہے کہ تونگر (تونگر:دومت مند) مرد ہو گا ۔
اور بغیر پھل کے درخت درو یش مرد کی دلیل ہے اور جو درخت کے ملک عرب میں ہے ، جنگلی آدمی پر دلیل ہے اور جو درخت ملک عجم میں ہے ، مرد عجمی پر دلیل ہے ۔ اور جس درخت کو باغ میں دیکھے ۔ صاحب باغ پر مال کی دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ درخت جڑ سے اکھیرا ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی شخص کو مرتبے اور نعمت سے گرائے گا ۔

Your Thoughts and Comments