Open Menu

Khawab Main Daranti Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Daranti Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Daranti Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Daranti Dekhna

خواب میں درانتی دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں درانتی ہے ۔ دلیل ہے کہ ایسا اوزار بنائے گا جس سے اس کو مال حاصل ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی درانتی ضائع ہوئی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے مال کا نقصان ہو گا ۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں درانتی ہے ۔

(جاری ہے)

دلیل ہے کہ ایسے اوزار بنائے گا جس سے اس کو مال حاصل ہو گا ۔اور اگر دیکھے کہ اس کی درانتی ضائع ہوئی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے مال کا نقصان ہو گا ۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس سونے یا چاندی کی درانتی ہے ۔ دلیل ہے کہ حرام کے مال کی کوئی چیز حاصل کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس سے کوئی سنہری چیز کاٹی ہے ۔ دلیل ہے کہ مال او ر نعمت حاصل کرے گا ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation