Open Menu

Khawab Main Darbaani Karna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Darbaani Karna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Darbaani Karna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Darbaani Karna

خواب میں دربانی کرنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ وہ دربانی کرتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی مراد جلدی پوری ہو گی اور کسی بڑ ے آدمی سے عزت و مرتبہ پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ دربانی کرتا ہے ۔ اور دروازہ نہیں ہے ۔

(جاری ہے)

دلیل ہے کہ اس کی مراد جو کسی کے باعث ہے پوری ہو گی لیکن مرتبہ نہ پائے گا ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔اگر دیکھے کہ بادشاہ کی دربانی کرتا ہے ۔ دلیل ہے کہ بادشاہ کا مقرب (مقرب:نزدیکی ،پاس بیٹھنے والا )ہو گا ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation