Open Menu

Khawab Main Dawaon Ka Bartan Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Dawaon Ka Bartan Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Dawaon Ka Bartan Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Dawaon Ka Bartan Dekhna

خواب میں دواؤں کا برتن دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں مجرہ دیکھے۔ دلیل ہے کہ پاک دین اور علم والی عورت کرے گا۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس مجرہ ہے۔ دلیل ہے کہ علم والی عورت کرے گا اور اس سے خیرو منفعت پائے گا۔ اگر دیکھے کہ مجرہ پھٹی ہے یا ضائع ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

دلیل ہے کہ اس کی عورت مرے گی۔ عورت نہیں ہے تو اس کا کوئی خویش مرے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس پر کوئی چیز لکھی ہوئی ہے۔ اگر قرآن مجید یا اسمائے الٰہی لکھے ہیں تو صلاح اور منفعت پر دلیل ہے۔ اگر خلاف ہے تو شر و فساد پر دلیل ہے۔

Browse More Islamic Dream Interpretation