Open Menu

Khawab Main Dhol Bjana - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Dhol Bjana can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Dhol Bjana in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Dhol Bjana

خواب میں ڈھول بجانا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ڈھول بجانا بے ہودہ کام ۔ بری خبر اور جھوٹ اور ظاہر کام اور روشن ہے اور ان سب کی تاویل یہ ہے کہ ڈھول بجانے والا بد ہے۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ ڈھول کے ساتھ بانسری بجاتے ہیں اور ناچتے ہیں ۔ تم غم و اندوہ پر دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ صرف ڈھول بجاتے ہیں ۔ دلیل ہے کہ باطل کلام ہو گی ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ڈھول بجانا مختلف خبریں اور بے فائدہ باتیں ہیں ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation