
- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khawab Main Dil Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer
Khawab Main Dil Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Dil Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

خواب میں دل دیکھنا
(جاری ہے)
فرمان حق تعالیٰ ہے ۔ افلا یتد برون لقران امر علی قلوب اقفا لھا(وہ کیوں قرآن کو نہیں سمجھتے ہیں یا ان کے دلوں پر قفل لگے ہوئے ہیں ) اگر دل کو ہاتھ پر رکھا ہوا دیکھے ۔
دلیل ہے کہ بیمار ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ دل کو دونوں ہاتھوں سے پکڑا ہوا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے کام پورے ہوں گے ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کا دل درد کرتا ہے ۔دلیل ہے کہ اس کا مال زیادہ ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے دل کی آنکھیں کھلی ہیں ۔ دلیل ہے کہ دو نوں جہان کے کام پر حریص اور راغب ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے دل سے خون نکلتا ہے ۔ دلیل ہے کہ نہ کردنی کام سے توبہ کرے گا ۔ اور خدا کی طرف رجوع کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے دل سے صفرا نکلا ہے ۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے دل کو زخم پہنچا ہے ۔ دلیل ہے کہ بے غم ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے دل سے موتی نکلا ہے اور منہ سے موتی اس موتی کو گرایا ہے ۔ دلیل ہے کہ کافر ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ موتی کو زمین سے اٹھایا اور کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ پھر مسلمان ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ دل سے موتی نکلا اور اس کے گرد مردادید بندھا ہوا تھا اور مروادید زمین پر گرا اور موتی کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ پانچ نمازوں کو ترک کرے گا حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کا دل پارہ پارہ ہو گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اپنے دل کو محال حرصوں میں لگائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا دل روشن اور منور تھا ۔ تو یہ صلاح دین کی دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا دل تاریک ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں دل کا دیکھنا دس وجہ پر ہے ۔(۱)مال(۲)ریاست(۳)فرزند(۴)بہادری(۵)جواں مردی(۶)حرص(۷)قوت(۸)مدد(۹)شہتوت(۱۰ )اپنے احوال کو پوشیدہ رکھناBrowse More Islamic Dream Interpretation

خواب میں سورہ النازعات پڑھنا
Khawab main soorah al-naaziaat parrhana

خواب میں چادر دیکھنا
khawab main chadar dekhna

خواب میں اینٹ دیکھنا
khawab main eent dekhna

خواب میں تیل دیکھنا
khawab main ghee dekhna

خواب میں پیٹ دیکھنا
khawab main peit dekhna

خواب میں بزرقطونا دیکھنا یا کھانا
khawab main bazartaqoona dekhna ya khana

خواب میں چکی چلانا
khawab main chakki chalana

خواب میں ساز بجانا
khawab main saaz bajana

خواب میں ہیضے کی بیماری میں مبتلا ہونا
khawab main haizy ki bemari mian mubtala hona

خواب میں شراب پینا
khawab main sharaab peena

خواب میں کیڑے مکوڑے دیکھنا
Khawab mein keeray makoray dekhna

خواب میں حکم دینا
khawab main hukam dekhan
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں سورہ فصلت پڑھنا
خواب میں افروشتہ دیکھنا
خواب میں خربوزہ دیکھنا
خواب میں معدہ دیکھنا
خواب میں انگور کا رس پینا