Open Menu

Khawab Main Dorrna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Dorrna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Dorrna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Dorrna

خواب میں دوڑنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ خود دوڑتا ہے ۔ یا چوپائے کو دوڑاتا ہے ۔ دلیل ہے کہ سفر کو جائے گا ۔ اور جس قدر دوڑ زیادہ ہو گی۔اسی قدر سفر لمبا ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ پالان والے گھوڑے پر سوار ہے اور اس کو دوڑا تا ہے ۔

(جاری ہے)

دلیل ہے کہ عیال کیساتھ سفر کو جائے گا اور مال حاصل کرے گا ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ السلام نے فرمایا ہے ۔اگر دیکھے کہ دوڑ میں کسی سے آگے بڑھنا چاہتا ہے ۔ دلیل ہے کہ مال کو حرص میں اس سے آگے بڑھے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ دورنے میں عاجز ہو گیا ہے ۔ اور آرام لیا ہے ۔ دلیل ہے کہ دنیا کو ترک کرکے صابر ہو گا ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation