Open Menu

Khawab Main Dorrna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Dorrna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Dorrna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Dorrna

خواب میں دوڑنا

حضرت ابن سیرین ر حمتہ اللہ تعا لیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔اگر د یکھے کہ کسی کا م کے لئے دو ڑ تا ہے ۔ د لیل ہے کہ اس کا م سے پشیما نی پا ئے گا ۔ اور اگر د یکھے کہ اس سے پشیمان ہو ا اور دو ڑ ا ۔ د لیل ہے کہ اس کا م کو جلد ی کر ے گا ۔

(جاری ہے)

حضرت جا بر مغر بی ر حمتہ اللہ تعا لیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ ہر ایک کا م میں دو ڑ نا دیر کام پر د لیل ہے اور د یر کر نی جلد ی کر نے پر د لیل ہے ۔

شتالنگ(ٹخنہ): خواب میں ٹخنہ جنگ اور خصوصیت ہے ۔ اگر خواب میں ٹخنہ دیکھے کہ اس کے ساتھ کھیلتا ہے اور شور شرا بے کی آوا ز آتی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا جھگڑا ہو گا ۔ اور اگر بازی کے و قت خاموش ہے تو مال حرام پائے گا ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation