Open Menu

Khawab Main Dukaan Bnana - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Dukaan Bnana can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Dukaan Bnana in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Dukaan Bnana

خواب میں دکان بنانا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے دکان بنائی ہے ۔ دلیل ہے کہ عورت کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے دکان خراب کی ہے ۔ دلیل ہے کہ عورت کو طلاق دے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ دکان گری ہے دلیل ہے کہ اس کی عورت مرے گی ۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ مالک کی اجازت کے بغیر اس کی دکان پر بیٹھ گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی عیال پر تصرف کرے گا ۔ ضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں دکان کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے ۔ (۱)عورت (۲)عیش(۳)عزت اور مرتبہ(۴)نیکی(۵)بلندی(۶)اگر نئی دکان ہے تو مرتبہ پائے گا

Browse More Islamic Dream Interpretation