Open Menu

Khawab Main Dum Ka Nikal Ana - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Dum Ka Nikal Ana can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Dum Ka Nikal Ana in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Dum Ka Nikal Ana

خواب میں دم کا نکل آنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ السلام نے فرمایا ہے۔اگر دیکھے کہ اس کے گھوڑے یا گدھے یا بیل کی طرح دم ہو گئی ہے ۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال اور نعمت پائے گا ۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں حیوان کی دم ہے کہج کا گوشت حرام ہے ۔ دلیل ہے کہ مال حرام پائے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں دم کا دیکھنا چا ر وجہ پر ہے ۔ (۱)خر ید و فروخت (۲)بارش مال (۴)راحت و عیش۔

Browse More Islamic Dream Interpretation