Open Menu

Khawab Main Dumba Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Dumba Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Dumba Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Dumba Dekhna

خواب میں دنبہ دیکھنا

حضرت ابن سیرین ر حمتہ اللہ تعالیٰ علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں دنبہ مال کا بدرہ ہے کہ اس کی حفاظت کرتا ہے ۔ یا عورت کا مال ہے اس کی بڑائی اور چھوٹائی کے اعتبار پر۔ اور اگر دیکھے کہ بنی کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ مشتبہ مال کھائے گا ۔
اور اگر دیکھے کہ پختہ دنبہ کھایا ہے ۔

(جاری ہے)

دلیل ہے کہ اس کا دشمن اس کے مال میں سے کھائے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کو دنبے کی طرح چکی لگی ہوئی ہے دلیل ہے کہ اس کے فرزند آئے گا جو صاحب دولت و اقبال ہو گا اور روزی فراخ ہو گی ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں دنبہ دیکھنا سونے کا تھیلا ہے

Browse More Islamic Dream Interpretation