Open Menu

Khawab Main Falooda Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Falooda Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Falooda Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Falooda Dekhna

خواب میں فالودہ دیکھنا

فالودہ،اگر زعفران کے ساتھ ہے تو بیماری ہے اور فالودے کا دیکھنا جس قدر کہ اس کو آگ پہنچی ہے ۔ اسی قدر رنج اور جھگڑا ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ فالودہ اس میں منہ میں رکھا ہے ۔ دلیل ہے کہ پاکیزہ بات کہے گا ۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ اس نے فالودے کا نوالہ کسی کو دیا ہے ۔

دلیل ہے کہ اس کو پاکیزہ بات کہے گا یااس سے کوئی کام کرے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں فالودہ چار وجہ پر ہے ۔ (۱)پالیزہ بات (۲)مال(۳)منفعت(۴)اس کام میں لڑائی کہ جو شکل سے ہو گا ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation