Open Menu

Khawab Main Gaarri Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Gaarri Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Gaarri Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Gaarri Dekhna

خواب میں گاڑی دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمۃا ﷲ علیہ نے فرمای اہے کہ اگرد یکھے کہ گاڑی پر بیٹھا ہے اور گاڑی خوب چلتی ہے دلیل ہے کہ شرف اور بزرگی پائے گا۔  اور اگر دیکھے کہ گاڑی بغیر بیلوں کے کھڑی ہے اور وہ گاڑی میں ہے دلیل ہے کہ رنج اور سختی اور بیماری میں پڑے گا۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ بادشاہ نے اس کو اپنی گاڑیوں میں سے ایک دی ہے۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب بادشاہ سے مرتبہ اور بزرگی پائے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں گاری کا دیکھنا آٹھ وجہ پر ہے۔ (۱)ولایت(۲)عزت اور مرتبہ(۳)بلندی(۴)بزرگی (۵)ہیبت (۶)خوشی (۷)رفعت (۸)کاموں میں آسانی 

Browse More Islamic Dream Interpretation