Open Menu

Khawab Main Gao Chasham Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Gao Chasham Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Gao Chasham Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Gao Chasham Dekhna

خواب میں گاو چشم دیکھنا

گاؤ چشم ایک گھاس کا نام ہے ۔ اس کو خواب میں دیکھنا نیک کنیز کو دیکھنا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ عورت دیکھے کہ اس نے گاو چشم کا شگوفہ اکھاڑ کر اپنے شوہر کو دیا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ اس کو طلاق دے گا۔ اور اگر دیکھے کہ غلام کو دیا ہے۔

(جاری ہے)

دلیل ہے کہ غلام بھاگے گا۔  حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ گاو چشم کو موسم میں درخت پر دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کے ہاں فرزند ہو گا اور بے وقت دیکھنا برا ہے۔ اور اگر پژمردہ دیکھے تو اس کا فرزند بیما ر ہو گا اور اگر فرزند نہیں ہے تو وہ غمگین ہو گا۔ 

Browse More Islamic Dream Interpretation