Open Menu

Khawab Main Ghayab Hona - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Ghayab Hona can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Ghayab Hona in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Ghayab Hona

خواب میں غائب ہونا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سفر کا غائب اس کے نزدیک آیا ہے ۔ دلیل ہے کہ غائب کا خط یا خبر آئے گی ۔ اور اگر اپنے گھر سے غائب ہوا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے خویشوں کے پاس اس کا خط یا خبر آئے گی ۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔

(جاری ہے)

اگر دیکھے کہ اس کا غائب سفر سے واپس آیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا غائب ترش رواور فکر مند ہے ، اس کی تاویل خلاف ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا غائب سوار سفر سے واپس آیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا غائب جلد یسفر سے نعمت اور مال کے ساتھ واپس آئے گا ۔ اور اگر غائب کو عاجز اور پیادہ اور برہنہ دیکھے دلیل ہے کہ راستے میں غائب کو ڈاکو ماریں گے اور مفلس ہوکر واپس آئے گا ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation