Open Menu

Khawab Main Ghoorah Khana - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Ghoorah Khana can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Ghoorah Khana in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Ghoorah Khana

خواب میں غورہ کھانا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ کیری کو اس کے موسم میں کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ اسی قدر کچھ چیز رنج اور مشقت سے حاصل کرے گا ۔ لیکن اس میں پائیداری نہ ہو گی ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ کیری کھاتا ہے ۔

(جاری ہے)

دلیل ہے کہ غم ناک ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کیری فروخت کی ہے ۔ یا کسی کو دی ہے اور اس میں سے کھائی نہیں ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کو غم کم ہو جائے گا ۔ اور اگر کیری گوشت کے ساتھ پکائی ہے تو بہتر ہے ۔ غوک یعنی مینڈک اور چھپکلی کی تعبیر حرف داؤ میں مشرح طور پر بیان کی جائے گی ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation