Open Menu

Khawab Main Ghota Khori Karna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Ghota Khori Karna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Ghota Khori Karna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Ghota Khori Karna

خواب میں غوطہ خوری کرنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے دریا میں غوطہ لگایا ہے ۔ اور مروا ید نکالا ہے ۔ دلیل ہے کہ اسی قدر علم اور دانش سیکھے گا اور بادشاہ کے مال سے راحت پائے گا ۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ دریا میں غوطہ لگایا ہے ار کچھ نہیں نکالا ہے ۔

دلیل ہے کہ علم سیکھنے میں مشغول ہو گا ۔ لیکن فائدہ نہ اٹھائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ دریا کی تہہ سے موتی کو نکالا ہے ۔ دلیل ہے کہ عالم اور فاضل ہو گا اور صاحب خواب بادشاہ سے نفع پائے گا

Browse More Islamic Dream Interpretation