
- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khawab Main Gidh Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer
Khawab Main Gidh Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Gidh Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

خواب میں گدھ دیکھنا
(جاری ہے)
دلیل ہے کہ شرف اور بزرگی سے گرے گا اور اس کا کام خراب ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ گدھ اس کو آسمان پر لے گیا ہے اور اس جگہ مقیم ہوا ہے دلیل ہے کہ سفر کو جائے گا۔
اور ہیں مرے گا۔ اور اگر پھر واپس زمین پر آیا ہے تو بادشاہ سے بزرگی پائے گا یا بادشاہ کے اہل سے یا اپنے خویشوں سے بزرگی پائے گا۔ اور بغیر پنجے کے گدھ خواب میں فرشتی کا دیکھنا ہے۔ کیونکہ فرشتے عاملین عرش گدھ کی صورت پر ہیں۔ اور اگر دیکھے کہ گدھ اس کے سر کے اوپر سے شکار کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب سودا گردی کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ وہ گدھ کے ساتھ جنگ کرتا ہے اور اس پر غالب آیا ہے۔ دلیل ہے کہ بڑے آدمی کے ساتھ جنگ کرے گا۔ اور اس کی پر غالب آئے گا اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو دشمن اس کو مغلوم کرے گا۔ اور اگر خواب میں گدھ کا بچہ دیکھے۔ اگر عورت رکھتا ہے تو اس کے ہاں فرزند ہو گا۔ ورنہ دولت مند کنواری لڑکی سے شادی کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس پر گدھ بیٹھا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو پھانسی پر لٹکائیں گے۔ حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ کوچہ میں گدھ اترا ہے۔ دلیل ہے کہ وہاں بادشاہ اترے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کوچہ میں گدھ مارا ہے۔ دلیل ہے کہاس ملک کا بادشاہ معزول یا ہلاک ہو گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں گدھ کو دیکھنا چھ وجہ پر ہے۔ (۱)بزرگی(۲)حکم(۳)ریاست(۴)ثناء(۵)مرتبہ(۶)امر اور نہی کرناBrowse More Islamic Dream Interpretation

خواب میں دانت دیکھنا
khawab main daant dekhna

خواب میں نرسنگا بجانا
khawab main narsinga bajana

خواب میں زکام ہونا
khawab main zukaam hona

خواب میں ہوائی ذرات دیکھنا
Khawab mein hawai zarat dekhna

خواب میں سورہ القمر پڑھنا
Khawab main soorah al-qamar parrhana

خواب میں بوتل دیکھنا
khawab main botal dekhna
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں ارزیز دیکھنا
خواب میں زعروردیکھنا
خواب میں سورہ الواقعہ پڑھنا
خواب میں بچھو دیکھنا
خواب میں آلو بخارا دیکھنا