Open Menu

Khawab Main Gond Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Gond Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Gond Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Gond Dekhna

خواب میں گوند دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ کہ درخت کا گوند تھوڑی مفنعت ہے ۔ جو اس کو ایسے مرد سے حاصل ہو گی جو اس گوند کے درخت سے منسوب ہے ۔ چنانچہ اگر میں بادام کا گوند کھائے ۔

(جاری ہے)

دلیل ہے کہ بخیل آدمی سے نفع پائے گا۔ اور اگر زرد آلو کا گوند کھائے ۔ دلیل ہے کہ کسی بیمار آدمی سے نفع پائے گا۔ اور اگر کیکر کا گوند کھائے یا پاس رکھے ۔ دلیل ہے کہ بیابان کے رہنے والے سے نفع پائے گا۔

Browse More Islamic Dream Interpretation