Khawab Main Haath Main Lohy Ka Karra Pehn'na

خواب میں ہاتھ میں لوہے کا کڑا پہننا

Khawab Main Haath Main Lohy Ka Karra Pehn'na

Find Dream meaning of Khawab Main Haath Main Lohy Ka Karra Pehn'na and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Haath Main Lohy Ka Karra Pehn'na meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

کڑا ، چوڑی یا چھری کا دستہ خواب میں مردوں کے لیے عورتوں سے بہتر ہے ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں لوہے کا کڑا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کو تونگری اور قوت ہو گی اور دشمن پر فتح پائے گا ۔
خاص کر اگر فولاد کا کڑا ہے ۔ اس کے تاویل ہاتھ کے کڑے کے مطابق ہے ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ دسیتے کا خواب میں دیکھنا تین وجہ پر ہے ۔ (۱)قوت اور توانائی(۲)دشمن پر فتح پانا (۳)دنیا کے کام کا انتظام ۔

Your Thoughts and Comments