Khawab Main Haizy Ki Bemari Mian Mubtala Hona

خواب میں ہیضے کی بیماری میں مبتلا ہونا

Khawab Main Haizy Ki Bemari Mian Mubtala Hona

Find Dream meaning of Khawab Main Haizy Ki Bemari Mian Mubtala Hona and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Haizy Ki Bemari Mian Mubtala Hona meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی میں دیکھے کہ اس کو تخمہ ہوگیا ہے ۔تو دلیل ہے کہ وہ بیاج کا مال کھائے گا اور اس کو خرابی ہو گی ۔ چاہئے کہ وہ توبہ کر ے تاکہ عذاب خد ا تعالیٰ سے نجات پائے اور اہل تعبیر کا اتفاق ہے کہ میں بد ہضمی کا دیکھنا بھلائی کی دلیل ہے ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں تخمہ چار وجہ پر ہے ۔ اول ، سودی مال ۔ دوم، فساد ۔ سوم، مال حرام۔ چہارم ، خواہش نفس کی تا بعداری ۔

Your Thoughts and Comments