Open Menu

Khawab Main Hajr E Aswad Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Hajr E Aswad Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Hajr E Aswad Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Hajr E Aswad Dekhna

خواب میں حجرا سود دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر میں دیکھے کہ حجرا سود پر ہاتھ ملتا ہے ۔تو دلیل ہے کہ اہل حجاز سے اس کو نفع پہنچے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ حجرا سود کو اکھیڑا ہے ۔ تو دلیل ہی کہ بد مذہب اور بد اعتقاد اور نا پاک ہو گا ۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ حجرا سود کو پھر اس کی جگہ پر رکھ دیا ہے تو دلیل ہے کہ پھر راہ راست پر آجائے اور اگر دیکھے کہ اب زم زم پیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی کھوئی ہوئی چیز پھر اس کو ملے گی ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ا گر دیکھے کہ حجرا سود کو بوسے دیتا ہے اور اس پر منہ کو ملتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے دین کی صلاح کی خیرو صلاح زیادہ ہو گی اور اہل علم سے ملے گا ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation