Open Menu

Khawab Main Halwa Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Halwa Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Halwa Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Halwa Dekhna

خواب میں حلوا دیکھنا

قطائف ایک قسم کا حلوا ہوتا ہے ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے شکر اور بادام والا قطائف دیا ہے اور اس نے اس میں سے کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کو مال اور نعمت آسانی سے حاصل ہو گا ۔

(جاری ہے)

اور اگر اس میں مغزاخروٹ اور انگور اور چھوہارے کا رس پڑا ہوا ہے تو تھوڑی منفعت حاصل کرنے پر دلیل ہے ۔

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں قطائف چار وجہ پر ہے ۔ (۱)اچھی بات (۲)مال حلال (۳)منفعت(۴)منفعت بغیر حاصل ہو رنج کے ساتھ ۔ 

Browse More Islamic Dream Interpretation