Open Menu

Khawab Main Harrtaal Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Harrtaal Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Harrtaal Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Harrtaal Dekhna

خواب میں ہڑتال دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایاہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ ہڑ تال کھاتا ہے ۔ تو بیماری اور ہلاکت پر دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ ہڑتال بیچتا ہے یا کسی کو دیتا ہے ۔ دلیل ہے کہ بیماری سے امن میں ہوگا ۔

(جاری ہے)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔

اگر دیکھے کہ اسے ہڑتال ملی ہے ۔ دلیل ہے کہ اسے بہت سامال ملے گا اور بیماری میں کھائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ ہڑتال کسی جگہ میں جمع کی ہے ۔ دلیل ہے کہ سفر میں بیمار ہو گا ۔ 

Browse More Islamic Dream Interpretation