Open Menu

Khawab Main Hathora Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Hathora Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Hathora Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Hathora Dekhna

خواب میں ہتھوڑا دیکھنا

خائیسک ، مطرقہ ، ہتھوڑا خواب میں دیکھنا سرداری ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سے ہتھوڑے ہیں یا کسی نے اس کو دئیے ہیں ۔ تو دلیل ہے کہ اس کی صحبت قوم کے سردار سے ہو گی اور اس سے نفع پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی کو ہتھوڑے سے مارا ہے ۔
دلیل ہے کہ سردار مغلوب کرے گا ۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ اس کا ہتھوڑا ضائع ہو گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ سرداری سے جدا ہو گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی لوہار کام نہیں جانتا ہے اور وہ یہ دیکھے کہ ہتھوڑا اہرن پر مارت ہے ۔ دلیل ہے کہ دو سرداروں میں سخن چینی کرے گا اور دشمنی ڈالے گا ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation