- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khawab Main Hoz Pena - Islamic Khawab ki Tabeer
Khawab Main Hoz Pena can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Hoz Pena in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.
خواب میں حوض پینا
(جاری ہے)
اور اگر دیکھے کہ حوض کے کنارے سبزہ جما ہوا ہے ۔ دلیل ہے کہ اپنے علم سے نفع ا ٹھائے گا اور لوگ اس کے علم سے نفع پائیں گے ۔
خاص کر اگر حوض اس کی ملکیت ہے۔ اور اگر دیکھے کہ حوض کا پانی زیادہ ہوا ہے ، بغیر اس کے کہ کسی جگہ سے حوض میں پانی آئے ۔ دلیل ہے کہ اس کا مال اور علم اسی قدر زیادہ ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ حوض کا پ نی گدلا اور تلخ ہے تو غم اور اندوہ کی دلیل ہے ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے حوض کا پانی پیتا ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی دولت مند آدمی سے مال پائے گا اور اس کی عاقبت محمود ہو گی ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں حوض کا دیکھنا چار وجہ پر ہے ۔ اول با منفعت مرد ، دوم مال دار شخص ، سوم مال جمع کرنا ۔ چہارم عالم کہ جس کے علم سے لوگ نفع پا ئیں ۔Browse More Islamic Dream Interpretation
خواب میں امرود کھانا
khawab main amrood khana
خواب میں گنبد دیکھنا
khawab main gumbad dekhna
خواب میں نیزہ دیکھنا
khawab main nezaa dekhna
خواب میں پھوڑا نکل آنا
khawab main phorra nikal ana
خواب میں دریا دیکھنا
khawab main dariya dekhna
خواب میں ہوائی ذرات دیکھنا
Khawab mein hawai zarat dekhna
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں صدقہ دینا
خواب میں خچر دیکھنا
خواب میں نمک دیکھنے کا کیا مطلب ہوتا ہے ؟
خواب میں اپنا پیٹ حاملہ عورت کی طرح بڑا دیکھنا
خواب میں کھانسی کرنا