Khawab Main Isaiyon Ki Sohbat Main Bethna

خواب میں عیسائیوں کی صحبت میں بیٹھنا

Khawab Main Isaiyon Ki Sohbat Main Bethna

Find Dream meaning of Khawab Main Isaiyon Ki Sohbat Main Bethna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Isaiyon Ki Sohbat Main Bethna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعا لیٰ علیہ فرمایا ہے کہ اگر کوئی مسلمان د یکھے کہ وہ آتش پرست ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ وہ گمراہی اور بدعت کے ر ستے پر چلے گا اور دین اسلام پر اعتقادنہ رکھے گا ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی ترسائی کو د یکھے تو اس پر فتح پا ئے گا ۔
کیونکہ ترسا نصرانی ہے ۔ اور نصرانی سے مشتق ہے ۔ اور اگر عیسائی د یکھے کہ مسلمان ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ وہ مسلمان ہو گا یا مر ے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ اس کی صحبت عیسائیوں کے ساتھ ہے ۔ تو دلیل ہے کہ ان کا دوست اور ہوا خواہ ہو گا اور دین اسلام پر اس کا اعتقاد ضعیف اور ست ہو گا ۔

Your Thoughts and Comments