Khawab Main Ja'al Keerra Dekhna

خواب میں جعل کیڑا دیکھنا

Khawab Main Ja'al Keerra Dekhna

Find Dream meaning of Khawab Main Ja'al Keerra Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Ja'al Keerra Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

سرگین گرداں ، گندگی کو پھیرانے والا کیڑا ، یعنی جعل مال جمع کرنے والا مرد ہے ۔حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے جعل کو پکڑا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی حرام خور مرد سے صحبت ہو گی ۔ اور اگر دیکھے کہ جعل کو مارا ہے ۔ دلیل ہے کہ حرام خور آدمی کو مارے گا ۔اور اگر دیکھے کہ کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ حرام خور کا مال کھائے گا ۔ 

Your Thoughts and Comments