Open Menu

Khawab Main Jalebi Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Jalebi Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Jalebi Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Jalebi Dekhna

خواب میں جلیبی دیکھنا

زلابیہ ایل قسم کی مٹھائی ہے ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایاہے کہ خواب میں جلیبی بے اند ازہ کوشش اور بہت مال اور خوشی پر دلیل ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس جلیبی ہے ۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال اس کو ملے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے تھوڑا سا حلوہ دیا ہے ۔

(جاری ہے)

یا اس کے منہ میں رکھا ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی سے خوشی کی بات سنے گا حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ جلیبی بغیر زعفران کے کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال پائے گا ۔اور اگر دیکھے کہ زعفران والا جلیبی کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا ۔ 

Browse More Islamic Dream Interpretation