Open Menu

Khawab Main Jaraab Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Jaraab Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Jaraab Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Jaraab Dekhna

خواب میں جراب دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جراب اگر رکھی ہوئی دیکھے تو مال ہے اور اگر پہنی ہوئی دیکھے تو سفر ہے۔ اور اگر خواب میں جراب پہنے ہوئے دیکھے ۔

(جاری ہے)

جیسے کہ مسافر بیان کا ارادہ کرتے اور اس کے ساتھ ہی کوئی رفیق (رفیق اور توشہ:ساتھی اور زادراہ یعنی سامان سفر و غیرہ ) اور توشہ نہیں ہے تو دلیل ہے کہ دنیا سے بہت جلدی رحلت کرے گا۔

اور اگر دیکھے کہ اپنی جرابیں فروخت کیں یا کسی کو بخش دیں تو اس سے دلیل ہے کہ اس کا مال ضائع ہو گا۔ حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ جراب خواب میں دیکھنا تین وجہ پر ہے۔ اول ، مال و دولت ۔دوم ، سفر ۔ سوم ، موت اس کے لئے جو تنہا سفر کا ارادہ کر کے جنگل کو جائے ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation