
- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khawab Main Jawarib Pehn'na - Islamic Khawab ki Tabeer
Khawab Main Jawarib Pehn'na can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Jawarib Pehn'na in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

خواب میں جوارب پہننا
(جاری ہے)
تو دلیل ہے کہ اس کے خادم پر تہمت لگے گی ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی جوارب ضائع ہو گئی ہے یا جل گئی ہے ۔
تو یہ خادم کی موت پر دلیل ہے ۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں جوارب مال اور مراد ہے ۔ اور اگر جوارب بو دیتی ہے ۔ تو دلیل ہے کہ مال کی زکوۃ دے گا ۔ اور اگر جوارب کی بو ناخوش ہے تو دلیل ہے کہ مال کی زکوۃ نہ دے گا ۔ اور لوگوں کی زبان اس پر دراز ہو گی ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کی جوارب چمڑ ے کی ہے ۔ اگر اونٹ کے چمڑے کی ہے تو دلیل ہے کہ اس کا خادم باہمت اور اصل کا بزرگ ہے ۔ اور اگر بکری کے چمڑے کی ہے ۔تو دلیل ہے کہ اس کا خادم عام لوگوں میں سے ہے ۔ اور اگر گھوڑے کی چمڑے کی ہے تو دلیل ہے کہ اس کا خادم بزرگ اور سپاہیوں کی نسل سے ہے ۔ اور اگر اس کی جوارب جنگلی جانو ر کے چمڑے کی ہے تو دلیل ہے کہ اس کا خادم جنگلی شخص ہے ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس کے پاوں میں جوارب ہے تو دلیل ہے کہ مال کو نگاہ رکھے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاؤں میں سفید اور پاکیزہ جوارب ہے ۔ تو دلیل ہے کہ اس نے اپنے مال کی زکوۃ دی ہے ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ پالیمال جوارب مرد اور زکوۃ کو نگہدار ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی جوارب سے خوشبو آتی ہے ۔ تو دلیل ہے کہ موت اور زندگی میں نیک نام ہو گا ۔اور اگر بدبو آتی ہے تو لوگ اس کی ملامت اور نفرین کریں گے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی جوارب ضائع ہو گئی ہے تو دلیل ہے کہ زکوۃ نہ دے گا اور اس کا مال ضائع ہو گاBrowse More Islamic Dream Interpretation

خواب میں خوبانی دیکھنا
khawab main khoobani dekhna

خواب میں چنبیلی دیکھنا
Khwab Mein chambili ke Phool Ka Poda Dekhna

خواب میں مسواک دیکھنا
khwab mein maswak dekhna

خواب میں (برص) دیکھنا
khawab main pesi dikhna

خواب میں سورہ الروم پڑھنا
Khawab main soorah al-room parrhana

خواب میں گنبد دیکھنا
khawab main gumbad dekhna

خواب میں سورہ القارعتہ پڑھنا
Khawab main soorah al-qariaa parrhana

خواب میں لوہے کا کرتہ پہننا
khawab main lohy ka kurta pehn'na

خواب میں مکھی دیکھنا
khawab main makhi dekhna

خواب میں تریاک دیکھنا
khawab main tariyaak dekhna

خواب میں بازو بند دیکھنا
khawab main bazoo band dekhna

خواب میں پستہ دیکھنا
khawab main pista dekhna
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں باجے کے ساتھ گانا
خواب میں غوطہ خوری کرنا
خواب میں خرگور دیکھنا
خواب میں مچھلی دیکھنا
خواب میں گنتی کرنا