Open Menu

Khawab Main Jharoo Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Jharoo Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Jharoo Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Jharoo Dekhna

خواب میں جھاڑو دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ جھا ڑو خواب میں د یکھنا خادم اور خدمت گار ہے اور رات میں جھاڑو خادم ہے ۔ جو کئی چیزوں کا تقاضا کرتا ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ گھر میں جھاڑو دیتا ہے کہ اس کا مال ضائع ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی کے گھر میں جھاڑو دیتا ہے ۔

(جاری ہے)

تو دلیل ہے کہ کسی کا مال اس کو پہنچے گا ۔ خاص کر اگر دیکھے کہ گھر میں جھاڑو دے کر خاک کو اپنے گھر میں لے آیا ہے ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں جھاڑو کا دیکھنا تین وجہ پر ہے ۔ اول، خادم ۔ دوم ، منفعت ۔ سوم ، لوگوں کی چیزوں کا تقاضا کہ اس کو پہنچیں ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation