Open Menu

Khawab Main Kaghaz Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Kaghaz Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Kaghaz Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Kaghaz Dekhna

خواب میں کاغذ دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کاغذ مال اور بزرگی ہے۔ اگر دیکھے کہ اس ے پاس سفید اور پاکیزہ کاغذ ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال اور بزرگی پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا کاغذ پانی میں گلا ہے یا آگ میں جلا ہے۔
دلیل ہے کہ اسی قدر اس کی بزرگی اور مال کا نقصان ہو گا۔

(جاری ہے)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کاغذ علم اور دانش ہے۔ اگر صاحب خواب پارسا ہے اور دیکھے کہ اس کے پاس بہت سے کاغذ ہیں۔ دلیل ہے کہ فضل اور علم میں شہرت پائے گا۔ اور اگر صاحب خواب مفسد اور جاہل ہے تو اس کی تاویل خلاف ہے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں کاغذ کا دیکھنا چار درجہ پر ہے۔ (۱)عورت(۲)بزرگی(۳)دولت(۴)مکر اور حیلہ۔ 

Browse More Islamic Dream Interpretation